دلچسپ و عجیب
31 اکتوبر ، 2012

لندن :بٹنوں سے بھرے لباس میں ملبوس افرادکو دیکھ کر لوگ حیران

لندن :بٹنوں سے بھرے لباس میں ملبوس افرادکو دیکھ کر لوگ حیران

لندن. . . این جی ٹی… بر طانیہ کی قدیم ثقافت، جس کے مطابق لباس کو بٹنوں سے سجایا جاتا تھا 1سو 37برس گزر جانے کے باوجود آج بھی زندہ ہے اور کئی افرادان رنگ برنگے بٹنوں کو اپنے لباس پر سجا کر بے انتہا خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ افراد لندن کے ایک مقام پر اپنے انوکھے لباس میں ملبوس پہنچے تو انہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔قدیم ثقافت کو زندہ رکھے ان افراد کے لباس لاتعداد بٹنوں سے کی گئی خوبصورت نقش و نگاری سے مکمل طور پر بھرے ہوئے تھے جو انتہائی دلکش نظر آرہے تھے ۔

مزید خبریں :