دلچسپ و عجیب
01 نومبر ، 2012

بیس کے بجائے پچیس انگلیوں والا 4سالہ ہندوستانی بچہ

بیس کے بجائے پچیس انگلیوں والا 4سالہ ہندوستانی بچہ

ممبئی…این جی ٹی…چا رسا لہ ہندو ستا نی بچہ ارپن اپنے ہا تھو ں اور پیر وں میں انگلیوں کی غیرمعمو لی تعدا د پر حیران بھی ہے اور پریشان بھی ۔ ارپن پیدا ئشی طو رپر ایک ایسی جینیا تی بیمار ی کا شکا ر ہے جس کے باعث اس کی انگلیوں اور انگوٹھو ں کی کُل تعداد بیس کے بجا ئے پچیس ہے۔ ارپن کے دونوں ہاتھوں میں کُل تیر ہ جبکہ پیر وں میں بار ہ انگلیاں ہیں جن میں سے کچھ ایک دوسرے سے جڑی ہو ئی ہیں۔ ارپن کے والدین نے اس کا آپریشن کروانے سے انکار کر دیا ہے، کیو نکہ ان کاکہناہے کہ اس خصو صیت کے بنا ء پر ان کا بیٹا پو رے علا قے میں مشہور ہے جبکہ کم عمری میں آ پریشن سے اسے کوئی نقصا ن بھی پہنچ سکتا ہے۔

مزید خبریں :