دلچسپ و عجیب
01 نومبر ، 2012

سائیکل چین اور دیگر ناکارہ پرزوں سے تیار کردہ منفرد فن پارے

سائیکل چین اور دیگر ناکارہ پرزوں سے تیار کردہ منفرد فن پارے

سیوٴل…این جی ٹی…دنیا میں ہر چیز کا ر آمد ہوتی ہے، ایک ماہر فنکا رنے اپنی صلا حیت سے ثا بت کر دیا کہ استعما ل شدہ پرانی سائیکلوں کو بھی مختلف طر یقوں سے استعما ل میں لا یاجا سکتا ہے۔ ایک کورین آرٹسٹ نے سائیکلوں میں لگی لوہے کی زنجیر اور چھوٹے چھوٹے پرزہ جات کو یکجا کر کے منفرد اور دیدئہ زیب مجسمے تیار کئے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ان مجسموں کو آرٹسٹ نے اس مہارت اور باریک بینی سے تیار کیا ہے کہ ناصرف انسانی چہرہ بلکہ تمام نقوش بھی ابھر کر سامنے آگئے ہیں۔

مزید خبریں :