01 نومبر ، 2012
لندن …آ نجہا نی بر طا نو ی شہز ادی ڈیا نا کے زیر ِ استعما ل رہنے والی بلٹ پر وف ر ولز رائس نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے ۔چا ندی کی طر ح چمچما تی ہو ئی یہ گاڑی شہزادی ڈیا نانے 1985میں اپنے پہلے دورئہ امریکہ کے دوران استعما ل کی تھی۔ یہ رولز رائس بر طا نوی سفارت خانے نے1979 میں خریدا اور جسے لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کے لیے خاص طور بلٹ پروف گاڑی میں تبدیل کیا گیا تھا ۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ تا ریخی گا ڑی دس لاکھ پا ؤنڈ سے زیادہ قیمت میں نیلا م ہو سکتی ہے ۔