27895
407893
03 نومبر ، 2012
برسلز . . . .این جی ٹی… بیلجیئم کے ایک ماہر فن کار نے استعمال شدہ ٹائروں کا کچھ انوکھے انداز میں استعمال شروع کرتے ہوئے آرٹ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو حیران کر دیا ہے ۔اس آرٹسٹ نے پرانے اور ناکارہ ٹائروں کو تیز دھار آلات کی مدد سے ہاتھوں سے اس مہارت سے تراشا ہے کہ یہ ا ستعمال شدہ ٹائر آرٹ کے خوبصورت نمونے میں تبدیل ہوگئے ہیں۔