27914
407893
03 نومبر ، 2012
لندن…این جی ٹی…عام طور پر اچھلتی کودتی اور میاؤں میاؤں کر تی بلیاں ہر بچے کی پسندیدہ ہو تی ہیں لیکن حال ہی میں ایسے ننھے بچے کیوڈیو جاری کی گئی ہے جسے بلی کی میا ؤں بالکل بھی پسند نہیں۔اس بچے کی امی اس کے سامنے جسے ہی بلی کی آواز نکالتی ہیں تو یہ اداس چہرہ بناکر رونا شروع کر دیتا ہے جبکہ کتے کی آوازسن کر بالکل نارمل ہو جاتا ہے۔اب اس بات کا فیصلہ کر نا مشکل ہے کہ اسے اپنی امی کے منہ سے نکلتی بلی کی آواز خوفزدہ کرتی ہے یا حقیقتاً ہی بلی کی میاؤں پسند نہیں۔