27918
407893
03 نومبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…ارجنٹائن کے ایک آرٹسٹ نے عوام کے لئے ایک انوکھی تفریح کا انتظام کرتے ہوئے آرٹ میوزم میں دیوہیکل پلاسٹک کی شیٹس میں ہوا بھرتے ہوئے انہیں غباریوں کی شکل میں ڈھال دیاہے۔ان پلاسٹک کے شفاف غباروں پر چلنے کی کوشش کرتے لوگ ہوا میں چلتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ نا تو یہ ہوا بھری شیٹس پھٹتی ہیں اور نا ہی لوگ ان ِ پر سے پھسل کر زمین پر گرتے ہیں۔