Time 26 دسمبر ، 2022
انٹرٹینمنٹ

بیٹی کی شادی پر سلیم شیخ اور بھتیجی مومل شیخ کا ڈانس سب کو بھاگیا

اداکار سلیم شیخ کا بیٹی کی شادی پربھتیجی مومل شیخ کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

شادی کی تقریب میں جاوید شیخ اور مومل نے ’شاعرانہ آنکھیں، شاعرانہ باتیں‘، ’بس بھائی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب‘ اور دیگر گانوں پر رقص کیا۔

دونوں کے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اس کے علاوہ اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول نے بھی بھرپور ساتھ دیا اور ڈانس کیا۔

مزید خبریں :