22 دسمبر ، 2012
کراچی …کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا مقتول کی شناخت نہیں ہو سکیپولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا بابائے اوردو روڈ پر سول اسپتال کے قریب نامعلو م افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا مقتول کو شناخت اور پولیس کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔