صحت و سائنس
01 جنوری ، 2013

قبا ئلی علاقوں میں انسداد پو لیو مہم آج دوسرے روز بھی جا ری

قبا ئلی علاقوں میں انسداد پو لیو مہم آج دوسرے روز بھی جا ری

پشاور…قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم آج دوسرے روز بھی جا ری ہے۔ ای پی آئی فاٹا کے مطابق قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آج دوسرا دن ہے ۔ پو لیو مہم کے دوران 6 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیوسے بچاوٴ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ای پی آئی کے مطابق لوئر اپر کرم اور اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے نہیں پلا ئے جا رہے۔ جس کے باعث ایک لاکھ سے زیادہ بچے پو لیو سے بچاو کے قطروں سے محروم رہیں گے۔

مزید خبریں :