دلچسپ و عجیب
02 جنوری ، 2013

کو رک سے بنا انوکھا پو رٹریٹ

کو رک سے بنا انوکھا پو رٹریٹ

نیویارک…آپ نے مختلف رنگو ں اور مٹیریل سے بنے بے شما ر پورٹریٹس دیکھے ہو نگے، لیکن یہ تصویر ایک ایسے منفرد پو رٹریٹ کی ہے جسے مکمل طو ر پر کورک(Cork) سے بنا یا گیا ہے۔ اس ماہر آرٹسٹ Scottنے ہزاروں لکڑی کے کو رکس کی مدد سے اس منفرد پو رٹریٹ کو کئی میٹر رقبے پر تخلیق کیا ہے، جو کہ مہا رت اور فنی صلا حیتوں کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔

مزید خبریں :