08 جنوری ، 2013
کراچی....سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیں جائیں گے، عوام سی این جی بھروانے والی لائن میں لگنے کے لئے پھر ہوجائیں تیار،،سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے دو روز کے لیے بند کردیے جائیں گے۔