08 جنوری ، 2013
اسلام آباد.... شدید دھند کے باعث لاہور تا پشاوراور کوٹ مومن سے فیصل آباد موٹر وے بند، اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمدو رفت معطل ملک میں سردی کی شدید سردی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی ۔سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھندپڑی رہی ہے۔شدید دھند کے باعث لاہور تا پشاور اورکو ٹ مومن سے فیصل آباد تک موٹر وے بندہوگئی جبکہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمدو ردفت معطل ہوگئی۔