08 جنوری ، 2013
کراچی....شاہ زیب قتل کیس، شاہ رخ انٹر پول کی مدد سے دبئی میں گرفتارشاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ کو انٹر پول کی مدد سے دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ، پاکستان لانے کی تیاریاں جاری۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ کو انٹر پول کی مدد سے دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ، پاکستان لانے کی تیاریاں جاری ہیں۔