پاکستان
20 جنوری ، 2013

لاہور: ایبٹ روڈ پر آگ نے 4 عمارتوںکو لپیٹ لے لیا

لاہور: ایبٹ روڈ پر آگ نے 4 عمارتوںکو لپیٹ لے لیا

لاہور.... ایبٹ روڈ پر ایک عمارت میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکتا ، آگ نے 4 قریبی عمارتوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارتوں سے خاتون سمیت 4 افراد کو نکال لیا گیا جبکہ کئی افراد کے عمارتوں میں پھنسے ہونے کی اطلاع ہے۔فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ایبٹ روڈ پر عمارت میں لگنے والی آگ لگنے کی وجہ کاپتا نہیں چل سکا ۔

مزید خبریں :