کھیل
25 جنوری ، 2013

ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے ہونے والی ون ڈے سیریز موٴخر کردی ہے

ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے ہونے والی ون ڈے سیریز موٴخر کردی ہے

کراچی…ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے ہونے والی ون ڈے سیریز موٴخر کردی ہے۔پاکستان ٹیم اب دورہ ویسٹ انڈیز میں صرف 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو رواں سال جولائی میں ویسٹ انڈیز سے 2 ٹیسٹ اور ون ڈے میچ کھیلنا تھا تاہم اب ویسٹ انڈیز کی جانب سے ون ڈے سیریز موٴخر کیے جانے کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم صرف 2ٹیسٹ کھیلے گی۔

مزید خبریں :