Time 24 مارچ ، 2024
رمضان المبارک

صدقۂ فطر کی مقدار

صدقۂ فطر کی مقدار ایک صاع جو یا کھجور یا کشمش یا پنیر ہے/ فائل فوٹو
صدقۂ فطر کی مقدار ایک صاع جو یا کھجور یا کشمش یا پنیر ہے/ فائل فوٹو

سوال:صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟

جواب:صدقۂ فطر کی مقدار ایک صاع 'جو' یا 'کھجور' یا 'کشمش' یا 'پنیر' ہے۔

 ایک صاع تقریباً تین کلو دوسو باسٹھ گرام کے برابر ہوتا ہے۔

صدقۂ فطر کے لیے گندم کی مقدار نصف صاع ہے، اس کی قیمت یا اتنی قیمت کا کوئی اور غلہ بھی دیا جاسکتا ہے۔