Time 29 مارچ ، 2024
رمضان المبارک

روزے میں آنکھ میں دوا ڈالنا

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟/ فائل فوٹو
روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟/ فائل فوٹو

سوال: روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ سیّال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں ڈالنا دُرست ہے، اس سے نہ تو روزہ ٹوٹے گا اور نہ مکروہ ہوگا۔