صحت و سائنس
02 فروری ، 2013

پمز اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائس کی تصدیق

پمز اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائس کی تصدیق

اسلام آباد…اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیر علاج ایک مریضہ میں کانگو وائس کی تصدیق ہوئی ہے جسے آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق 26 سالہ رابعہ کے خون کے نمونے قومی ادارہ صحت بھجوائے گئے تھے اور رپورٹ آنے پر مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مریضہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید خبریں :