Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب سکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوبنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی۔ گارڈ کی فائرنگ سے24 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اسلحہ بھی قبضے میں لےلیاگیا۔
گارڈ نے پولیس کو بیان دیا کہ نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے میری طرف اشارے کر رہا تھا جس پر غصے میں فائرنگ کی۔