پاکستان
27 فروری ، 2012

صدر زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 6 مارچ کو طلب کرلیا

صدر زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 6 مارچ کو طلب کرلیا

کراچی … صدر آصف علی زرداری نے ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس 6 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاوٴس اسلام آباد میں ہوگا، جو موجودہ پارلیمانی سال کا آخری اجلاس ہوگا۔ سینیٹ کے 50 ارکان 11 اور 12 مارچ کی درمیانی شب ریٹائر ہو جائیں گے جن کے لئے یہ الوداعی اجلاس ہوگا۔ 12 مارچ کو نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز اپنے عہدوں کا حلف لیں گے۔

مزید خبریں :