دلچسپ و عجیب
29 فروری ، 2012

بو جھ اتنا ہی اٹھا نا چاہیے جتنا سہا جاسکے

بو جھ اتنا ہی اٹھا نا چاہیے جتنا سہا جاسکے

لندن…این جی ٹی…کبھی کبھا ر اندازے کی غلطی بڑ ے حا دثے کا سبب بن جا تی ہے ۔ ایسا ہی کچھ اس فو رک لفٹ کے ڈرائیو ر کے سا تھ ہو ا جو وزن زیا دہ ہو جا نے کے با عث لفٹر پر قابو نہ رکھ سکااور گا ڑی الٹ گئی ۔ شا یداس ڈرائیور کو اپنی مہارت اور لفٹر پر کچھ زیا دہ ہی بھر وسا تھا ۔

مزید خبریں :