Time 16 دسمبر ، 2024
جرائم

فیصل آباد:5 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیت سے برآمد

فیصل آباد  میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں 5 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ  بچے کی لاش سرسوں کے کھیت سے ملی ہے جس کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :