دلچسپ و عجیب
01 مارچ ، 2012

فائیو اسٹار بحری ہوٹل نے دریائے ایمیزون کو چار چاند لگا دیئے

 فائیو اسٹار بحری ہوٹل نے دریائے ایمیزون کو چار چاند لگا دیئے

لیما…این جی ٹی…دنیا کے خوبصورت ترین اور پر کشش مقامات کی سیر کرنا سب کو پسند ہو تا اور اگر یہی سفر پانچ ملین ایکڑ پر پھیلے ہوئے خوبصورت دریائے ایمیزون پرایک پر آسائش بحری جہاز میں ہو تو سفر کا لطف یقینا دوبالاہو سکتا ہے ۔پیرو سے گزرنے والے دنیا کے دوسرے سب سے طویل دریا ایمیزون پرایک بحری جہاز میں خوبصورت فائیواسٹارہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جو آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔ Aqua Expeditions نامی اس بحری ہوٹل میں کُل بارہ لگژری کمرے موجود ہیں جن کا فی رات کرایہ تقریباً آٹھ سو ڈالر ہے ۔

مزید خبریں :