01 مارچ ، 2012
لندن…این جی ٹی…سوئمنگ مقابلوں کا انعقاد دنیا بھر میں عام بات ہے تاہم انسانوں کے علاوہ جانوروں کو بھی اس مقابلے میں حصہ لینا حیران کن امر ہے،حال ہی میں سامنے آنے والی اس وڈیو میں نظر آتا کہ یہ منظر انسانوں کے درمیان سوئمنگ مقابلے کا نہیں بلکہ اس میں کھلاڑی ڈولفنز ہیں جو سمندر کی سطح پر ابھرتی ڈبکیاں لگاتی ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کی کوششوں میں مگن نظر آرہی ہیں۔