دلچسپ و عجیب
01 مارچ ، 2012

ابھی تو میں جوان ہوں، دادیوں ،نانیوں نے ہپ ہاپ ڈانس گروپ بنالیا

ابھی تو میں جوان ہوں، دادیوں ،نانیوں نے ہپ ہاپ ڈانس گروپ بنالیا

بیجنگ…این جی ٹی…ابھی تو میں جوان ہوں،مو سیقی سننے اور رقص کر نے کے لیے عمر کی کو ئی قید نہیں ہوتی اور یہ بات چین میں نانیوں/دادیوں کے ایک ہپ ہاپ ڈانس گروپ کی تشکیل نے ثابت کردی۔چین کے شہرFuzhouمیں60سے70سالہ20معمر دادیوں نے اپنا ڈانس گروپ بناکر یہ واضح کردیا ہے کہ وہ کسی طورخود کو نوجوانوں سے کم نہیں سمجھتیں۔

مزید خبریں :