دلچسپ و عجیب
01 مارچ ، 2012

انو کھا ڈیسک ٹا پ جس کے آر پار بھی دیکھاجاسکتا ہے

انو کھا ڈیسک ٹا پ جس کے آر پار بھی دیکھاجاسکتا ہے

نیویارک…این جی ٹی…کمپیو ٹر پر کا م کر نے کے لیے ہاتھ ڈیسک ٹا پ کے آگے رکھنے ہوتے ہیں لیکن اب ایک ایسی جدید کمپیو ٹراسکرین ایجا د کر لی گئی ہے جس کے پیچھے ہا تھ رکھ کر بھی کا م کیا جا سکتاہے ۔ شفا ف شیشے سے بنا ئے گئے اس ڈیسک ٹا پ کے نہ صرف آر پا ر دیکھا جاسکتا ہے بلکہ جدید ٹیکنا لو جی سے لیس اس ما نیٹر پر کا م کر نے کے لیے ما ؤس اور کی بو رڈ کے سا رے کا م بھی صرف انگلیوں سے ہی لیے جا سکتے ہیں ۔

مزید خبریں :