پاکستان
02 مارچ ، 2013

پشاور: پشتہ خرہ میں گھر میں آگ لگنے سے خاتون 2 بچوں سمیت جھلس گئی

پشاور … پشاور کے علاقے پشتہ خرہ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے ماں سمیت جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشتہ خرہ میں واقع گھر میں آتش زدگی سے ایک خاتون اور 2بچے جھلس گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیاہے جبکہ جھلسنے والی خاتون اور دونوں بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :