پاکستان
03 مارچ ، 2013

کراچی : فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمد

 کراچی : فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمد

کراچی....کراچی میں فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمدہوا ہے۔پولیس نے پہلے کہا کہ بیگ میں بم ہے، مگر بعد ازاں بیگ سے پرفیوم کی بوتلیں نکلیں ۔کراچی میں پی آئی بی کالونی میں ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمد ہونے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ پولیس نے پہلے کہا کہ بیگ میں بم رکھا ہوا ہے تاہم جب میڈیا ٹیم موقع پر پہنچی تو بیگ سے پرفیوم کی بوتلیں نکلیں۔

مزید خبریں :