دلچسپ و عجیب
03 مارچ ، 2013

آلا رم کلا ک جو جگا نے کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا رکرتا ہے

آلا رم کلا ک جو جگا نے کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا رکرتا ہے

نیویارک....این جی ٹی....ایک ایسی جدید ٹیکنا لو جی کی آلا رم کلا ک تیا ر کی گئی ہے جو وقت پر جگا نے کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا ر کر کے دیتی ہے۔اس منفرد گھڑی میں درمیا نے سا ئز کا اوون نصب کیا گیا ہے جس میں سو نے سے قبل نا شتے کے لئے مطلو بہ ڈش ٹا ئم سیٹ کر کے رکھ دی جا تی ہے۔آٹومیٹک خودکا ر نظام کے تحت جا گنے کے وقت کا آلا رم بجنے سے دس منٹ قبل ہی اوون میں رکھی ڈش پکنا شروع ہو جا تی ہے۔جب گھڑی کا آلا رم بجتا ہے تو نیند سے بیداری کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا ر ہو جا تا ہے۔

مزید خبریں :