01 مارچ ، 2012
بخارسٹ…این جی ٹی…رومانیہ سے تعلق رکھنے والا6سالہ گیولیانوکو اسکے والد نے انتہائی کم عمری سے باڈی بلڈنگ اور ویٹ لفٹنگ کی سخت تربیت دی ہے۔چھوٹی سی عمر میں کڑی محنت کرنے کے باعث بچے نے پہلے ہی میں کم وقت میں سب سے زیادہPush Upsاور جسم کو اکڑا کر پول سے جھنڈے کی طرح لٹکنے کا مظاہرہ کرکے دو عالمی ریکارڈ قائم کرچکا ہے تاہم اب اسے دنیا کے طاقتور ترین بچے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔