10 مارچ ، 2013
روم …اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ Nino Orlandiکولکڑی سے مجسمے تیار کرنے میں بے پناہ مہارت حاصل ہے۔مجسمہ سازی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس ماہر فن کار نے لکڑی کی ایسے تراش خراش کی کہ انوکھے مجسمے بنا ڈالے۔Ninoپہلے تو لکڑی سے کتاب تراشتا ہے اور پھر اس کتاب پر اپنے جذبات اور خیالات کا مظاہرہ ایسے کرتا ہے کہ حقیقت سے قریب تر فن پارے ابھر کر سامنے آجاتے ہیں ۔