کاروبار
13 مارچ ، 2013

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن بند کردیئے جائیں گے۔ سی این جی اسٹیشن جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھولے جائیں گے۔

مزید خبریں :