صحت و سائنس
31 مارچ ، 2013

اکٹھی کئی ویکسین کے استعمال سے آٹزم میں اضافے کا تعلق نہیں،تحقیق

 اکٹھی کئی ویکسین کے استعمال سے آٹزم میں اضافے کا تعلق نہیں،تحقیق

نیویارک…نئی امریکی تحقیق کے مطابق، دو سال یا اس سے کم عمر کے بچوں میں بیماریوں سے بچاوٴ کے لیے اکٹھی کئی ویکسین کے استعمال سے آٹزم میں اضافے کا کوئی تعلق نہیں۔حالیہ اعداد و شمار کے مطابق آٹزم کے خطرے کے پیشِ نظر دس فی صد امریکی اپپنے بچوں کی ویکسینیشن نہیں کراتے۔ایک امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق یہ مفروضہ، غلط ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تقریبا ایک ہزار بچوں پر تحقیق کے بات یہ ثابت ہوا کہ آٹزم اور ویکسی نیشن کا کوئی تعلق نہیں۔

مزید خبریں :