پاکستان
05 مارچ ، 2012

لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اوراوگرا کو نوٹس جاری کردیئے

لاہور… لاہورہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور اوگرا کو نوٹس جاری کردیئے۔لاہورہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست گذار نے موٴقف اختیار کیا کہ پہلے اضافوں کے خلاف معاملہ زیرسماعت ہے لہٰذانیااضافہ توہین عدالت ہے، جس پر لاہورہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور اوگرا کو نوٹس جاری کردیئے۔

مزید خبریں :