پاکستان
11 مئی ، 2013

کراچی سے جماعت اسلامی کے تمام میدواردستبردار،بائیکاٹ کا اعلان

کراچی سے جماعت اسلامی کے تمام میدواردستبردار،بائیکاٹ کا اعلان

کراچی…جماعت اسلامی نے کراچی کے تمام حلقوں سے اپنے میدواردستبردارکرنے کااعلان کر دیا ہے۔جماعت اسلامی کے امیرکراچی محمد محنتی نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں انتخابی عمل سے باہر رہنے کا اعلان کرتے ہیں اور اس عمل کے خلاف پیر کے روز پر امن احتجاج کا بھی اعلان کرتے ہیں ۔

مزید خبریں :