16 جون ، 2013
تائی پیہ …چین کے ریسرچ سینٹر نے تائیوان کے چڑیا گھر کو 3 ریڈ پانڈا دینے کا اعلان کردیا۔ ریڈ پانڈا مشرقی ہمالیہ اور جنوب مغربی چین میں پائے جاتے ہیں ، ریڈ پانڈا کی ریسرچ کے لیے مخصوص چینی ریسرچ سینٹر میں 30 ریڈ پانڈا ہیں جبکہ تائیپے کے چڑیا گھر میں اس وقت صرف 2 ریڈ پانڈا موجود ہیں۔