دلچسپ و عجیب
21 جون ، 2013

دبئی:بلند عمارتوں کی صفائی کرنے والا بہادرشخص

دبئی:بلند عمارتوں کی صفائی کرنے والا بہادرشخص

دبئی…بلند عمارتوں کی صفائی آسان نہیں ،لیکن دبئی میں ایک ایسا بہادر شخص ہے ،جو بلند عمارتوں پر لٹک کر ان کی صفائی کرتا ہے۔دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی صفائی کے لئے انتظامیہ نے بہادر اور مہم جو افراد مشتمل ایک خاص ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس ٹیم کے ارکان اس کام کو چیلنج سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں بلا خوف و خطرانجام دیتے ہیں۔اس ٹیم میں سے ایک بہادرشخص یہ بھی ہے۔ جو دوہزار سات سو سترہ فٹ بلند عمارت پر رسی کی مدد سے لٹک صفائی کا کام کرتا ہے۔اس کو خود اس کام سے ڈر لگتا ہے یا نہیں لیکن اس کودیکھنے والے ضروراپنا دل تھام لیتے ہیں۔

مزید خبریں :