24 جون ، 2013
لندن …بادام کھانے سے خون میں پائے جانے والے کولیسٹرول کی مقدار میں کمی اورانسولین کی حساسیت میں بہتری پیدا ہوتی ہے ماہرین کے مطابق بادام فائبرز، پروٹین اور کیلوریز سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس لیے ان کا استعمال مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔بادام کھانے سے خون میں پائے جانے والے کولیسٹرول کی مقدار میں کمی واقع ہوتی ہے ، جبکہ اس کا استعمال ، جلد ،بالوں اور دماغ کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔