16 مارچ ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…امریکی خلا ئی تحقیقا تی ادار ے کی جا نب سے چا ندکی ایک فوٹیج جا ری کر دی گئی ہے جس میں سیا رے کی سطح کو اربو ں سالو ں کے دو ران ہونے والی تبدیلیوں سے گز رتا دکھایا گیا ہے ۔ Evolution of the Moonنامی اس فو ٹیج کے ذریعے واضح کیا گیا ہے کہ چا ند کی مو جو ہ سطح کِن مو سمیا تی اور کیمیا ئی تبدیلیوں سے گزر کر مو جو دہ شکل تک پہنچی ہے ۔ یہ فو ٹیج نا سا کی خلا ئی شٹلLRO کے مدار میں ایک ہزار دن مکمل ہونے پر جا ری کی گئی ہے ۔