19 مارچ ، 2012
ٹورنٹو…این جی ٹی…کینیڈا کا با ہمت نو جوان Josh Dueck معذوری کے با وجو د اسکینگ اور ہو امیں کر تب دکھا نے کاماہر ہے ۔ Josh دو ہزار آٹھ میں اسکینگ کے دوران ایک خطر نا ک حادثے کے بعد مکمل طو ر پرمفلو ج ہو گیا تھا تا ہم اس نے معذوری کے با جو د ایک با ر پھر اسکینگ کا مظاہر ہ کرکے ثابت کر دیا کہ جر أت اور بہا دری کو جسمانی معذوری سے شکست نہیں دی جا سکتی ۔ صر ف یہی نہیں بلکہ اس نے خصو صی طور پر تیار کی گئی اسکینگ کِٹ کے ذریعے ہو ا میں الٹی قلا بازی بھی لگا کر سب کو حیران کر دیا ۔