دلچسپ و عجیب
19 ستمبر ، 2013

ہانگ کانگ میں سیکڑوں افراد کی فائر ڈریگن ڈانس پرفارمنس

ہانگ کانگ میں سیکڑوں افراد کی فائر ڈریگن ڈانس پرفارمنس

بنکاک…ہانگ کانگ میں جائنٹ فائر ڈریگن نے پہلے سب کو ڈرایا اور پھر خوب محظوظ کیا۔ہانگ کانگ میں چینی مڈ آئٹم فیسٹول منایا جارہا ہے ، جہاں سیکڑوں افراد نے فائر ڈریگن ڈانس پرفارمنس دی، 220 فٹ لمبے فائر ڈریگن پر جلتی ہوئی تیلیاں لگی ہوئی تھیں ، 19 ویں صدی کا یہ تاریخی اور قدیم فیسٹول 3 روز تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :