19 مارچ ، 2012
واشنگٹن …امریکہ میں خزاں کے مو سم میں پتوں سے محر وم ہوجا نے والے در ختوں کورنگین بنا نے کے لیے ایک انو کھا انداز اپنایا گیا ہے ۔ ریاست ٹیکساس میں ایک سو ستّر خواتین نے تقریبا ً ننا نو ے در ختو ں کے تنو ں اور شا خو ں کو سجا نے کے لیے اون سے بُنا ئی میں اپنی مہار ت کو استعمال کیا اور سوکھے درختوں پرجیسے ا یک با ر پھر بہا ر آگئی ۔ در ختو ں کی اس سجا وٹ کو The Knitted Wonderland کا نا م دیا گیا ہے جس نے بے رونق منظر میں منفرد انداز سے دلکش رنگ بھر دیئے ۔