دلچسپ و عجیب
06 اکتوبر ، 2013

اولڈ از گولڈ۔۔ یوکرائن میں پرانی گاڑیوں کاجلوہ

اولڈ از گولڈ۔۔ یوکرائن میں پرانی گاڑیوں کاجلوہ

کیف…یوکرائن میں سجا پرانی گاڑیوں کا میلہ، دلکش ، اور مہنگی گاڑیوں کودیکھنے لوگوں کا رش لگ گیا۔نایاب اور خوبصورت 100 سے زائد گاڑیوں کو میلے میں پیش کیاگیا، ہر دور کی مختلف گاڑیاں اپنی تخلیق کا ثبوت اور نشوونما پیش کرتی رہیں ، اس شو کو یوکرائن کا سب سے بڑا شو کہا جارہاہے ، جس میں تقریبا 100 سال پرانی گاڑیاں بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں ، سوویت دورکی لگژری لیموز بھی لوگوں کو خوب بھائیں۔

مزید خبریں :