دلچسپ و عجیب
08 دسمبر ، 2013

بھارت میں کرسمس کے حوالے سے بیکرز کی منفرد تیاری

بھارت میں کرسمس کے حوالے سے بیکرز کی منفرد تیاری

نئی دہلی…کرسمس قریب آتے ہی دنیا بھر میں اس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے، بھارت میں بھی بیکرز نے کرسمس کے حوالے سے کچھ منفرد تیاری کی ہے۔بھارت میں بیکرز نے کرسمس کے حوالے سے خوبصورت اور منفرد کیک تیار کئے ہیں۔تامل ناڈو کے شہر میں 20 روزہ سالانہ کیک شو کا اہتمام کیا گیا ہے، مزے مزے کے کیک آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ سنو وہائٹ، باربی اور دیگر تھیم میں تیار کئے گئے کیک بہت ہی خوبصورت ہیں، 48گھنٹے کی محنت کے بعدان کیکس کو تیار کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں :