دنیا
21 جنوری ، 2012

نائیجریا: یکے بعد دیگرے چار دھماکے، چھ افراد ہلاک

نائیجریا: یکے بعد دیگرے چار دھماکے، چھ افراد ہلاک

کانو … نائیجریا میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔مغربی خبر رساں ادارے کے مطابقمقامی حکام کا کہنا ہے کہ کانو شہر کے مختلف مقامات پر چارزوردار دھماکے ہوئے،جن میں پولیس ہیڈ کوارٹراور پاسپورٹ آفس بھی شامل ہیں۔تاہم دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔


مزید خبریں :