24 دسمبر ، 2013
کراچی…کراچی میں 7بجتے ہی موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت ملک کے 22 شہروں میں موبائل فون سروس آج بند رہے گی۔ کراچی میں رات 10 بجے فون سروس دوبارہ بحال ہوگی۔