کاروبار
31 دسمبر ، 2013

اسحاق ڈار کی زیر صدارت تھری جی نیلامی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسحاق ڈار کی زیر صدارت تھری جی نیلامی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد…وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت تھری جی نیلامی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کے مطابق اجلاس میں تھری جی کی نیلامی مارچ 2014ء تک مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔اس حوالے سے جنوری 2014ء سے تھری جی کی نیلامی کے لیے روڈ شوز کرنے کا فیصلہ کیا گیاجبکہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی کالز کی روک تھام کے لیے جنوری کے دوسرے ہفتے میں اجلاس بلایا جائے گا۔

مزید خبریں :