01 جنوری ، 2014
کوئٹہ…کوئٹہ شہر میں دھماکا سنا گیا ہے،ذرائعکے مطابق کوئٹہ قمبرانی روڈ کے قریب اخترآباد میں دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کی نوعیت اور نقصان کافی الحال تعین نہیں کیا جاسکا،سیکورٹی حکام اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئیں ہیں۔