پاکستان
01 جنوری ، 2014

کوئٹہ: حملہ خود کش تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ

کوئٹہ: حملہ خود کش تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ

کوئٹہ…کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے قریب اخترآباد میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کو بم ڈسپوزل اسکواڈنے خود کش حملہ قرار دیا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں 80سے 100کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔واضح رہے کہپولیس نے واقعے میں 2افراد کے جاں بحق ہونے جبکہ 17افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں :